crossorigin="anonymous"> آنیوالا دور پیپلزپارٹی کا ہو گا،پیپلزپارٹی عوام کی من پسند جماعت ہے اور رہیگی۔ ڈاکٹر راو عمر جاوید - societynewspk

آنیوالا دور پیپلزپارٹی کا ہو گا،پیپلزپارٹی عوام کی من پسند جماعت ہے اور رہیگی۔ ڈاکٹر راو عمر جاوید

ملتان (سوسائٹی نیوز)

صدر ڈسٹرکٹ ڈاکٹرز ونگ پاکسان پیپلز پارٹی ملتان ڈاکٹر راو عمر جاوید نے این اے 157 میں سید علی موسی’ گیلانی کو بھاری اکثریت سے کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ تاریخی کامیابی گیلانی خاندان سمیت پوری ٹیم کی دن رات کاوشوں کا نتیجہ ہے۔جس کا واضح ثبوت حلقہ این اے 157 کا الیکشن جیتنے کی صورت میں دیا ہے۔

انہوں نےکہا کہ آنے والا دور پاکستان پیپلز پارٹی کا ہو گا۔ عوام ہمیشہ سے پی پی پی پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتی آئی ہے اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی لوگوں کی من پسند جماعت ہےاور رہے گی۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button