crossorigin="anonymous"> اسمبلی کی مدت میں صدر کی منظوری کے بغیر اضافہ نہیں ہو سکتا۔ شیخ رشید - societynewspk

اسمبلی کی مدت میں صدر کی منظوری کے بغیر اضافہ نہیں ہو سکتا۔ شیخ رشید

راولپنڈی (سوسائٹی نیوز)

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسمبلی کی مدت میں صدر کی منظوری کے بغیر اضافہ نہیں ہو سکتا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ 70وزرا، 240کا ڈالر،4000 روپے کا فی من آٹا غریب کی مزید بربادی ہے۔بجلی کا بل،بچوں کی فیس اور مکان کے کرایے کے بعد چولہا نہیں جلتا۔

انہوں نے کہا کہ اسمبلی کی مدت میں صدر کی منظوری کے بغیر اضافہ نہیں ہو سکتا۔ایشیائی کانفرنس میں وزیراعظم اور نہ ہی وزیر خارجہ شریک ہوئے۔ستمبر اکتوبر اہم مہینے ہیں،سب لوگ عمران خان کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button