crossorigin="anonymous"> ملک میں گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں۔ وزارت فوڈ سیکیورٹی - societynewspk

ملک میں گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں۔ وزارت فوڈ سیکیورٹی

ملک میں گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں، وزارتِ فوڈ سیکورٹی

اسلام آباد (سوسائٹی نیوز)

وزارت فوڈ سیکورٹی کا کہنا ہے کہ ملک میں گندم کے وافر ذخائر ہیں۔

نیشنل فلڈ ریسپانس کوآرڈینیشن سنٹر کے اجلاس میں وزارت فوڈ سیکورٹی نے تفصیلی بریفنگ دی۔ وزارت فوڈ سیکورٹی کے مطابق ملک میں گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں اور وفاق اور صوبوں میں گندم مطلوبہ مقدار میں موجود ہے۔

وزارت فوڈ سیکورٹی کا کہنا تھا کہ قومی طلب کے مطابق گندم کے ذخائر موجود ہیں۔ گندم کی فراہمی اور ترسیل کو ہر صورت ممکن بنایا جائے گا۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button