- Knowledge is power
- The Future Of Possible
- Hibs and Ross County fans on final
- Tip of the day: That man again
- Hibs and Ross County fans on final
- Spieth in danger of missing cut
ملک میں آج بروز پیر اب تک کورونا سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی تاہم 111 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں پنجاب سے 55 کیسز، گلگت 25 کیسز، اسلام آباد 22 کیسز اور آزاد کشمیر سے 9 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
پنجاب
پنجاب سے آج کورونا کے مزید 55 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن کی تصدیق پی ڈی ایم اے کی جانب سے کی گئی ہے۔
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 96233 اور ہلاکتیں 2188 ہو گئی ہیں۔