چولستان جیپ ریلی میں تین بھائیوں کا منفرد اعزاز

چولستان جیپ ریلی میں تین بھائیوں کا منفرد اعزاز
ملتان (سوسائٹی نیوز)
چولستان جیپ ریلی میں ملتان سے تعلق رکھنے والے دو جڑواں سمیت تین بھائیوں نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا ۔

فیصل خان شادی خیل نے اے کیٹیگری میں پہلی اسد خان شادی خیل نے بی کیٹگریز میں دوسری جبکہ شہریار خان شادی خیل نے بی کیٹگریز میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔
شہریار خان نے ایونٹ میں پوزیشن حاصل کرنے والے کے سب سے کم ریسر کا اعزاز بھی اپنے نام کیا